Latest News
Restrictions on access to social media sites one more act of state sponsored terrorism (Syed Ali Geelani).......Hizb pays glorious tributes to mujahideen martyred in Panzgam Chowkibal attack........One more Public Safety Act slapped on Teh leaders Ab Hamid Para and Danish Ahmad Malik........late Aman Ullah Khan was a man of principle and pursued mission of freedom with zeal and extreme passion.(Geelani).....Mirwaiz condemns killing of civilian in Kupwara......Malik condemns arrest of Aasiya Andrabi.....Lashkar-e-Taiba condemns Asiya Andrabi's arrest ....Open Muslim enmity by the RSS and Modi-led government highly condemnable.(Syed Salah-u-deen).....Safeguard sanctity, restict daughters from attending NCC camps. Geelani sahib to parents and authorities..... We least care about threats, take care and don't try any adventure.Ayaz akbar to Bal yogi......Anyone forcing people of JK to accept Indian occupation will face public wrath : Aasiyeh......People's aspirations, emotions can't be repressed by military might: Hurriyat (M)......Contribution to freedom movement by Late Amanullah Khan is invaluable.Shah.......JKLF remembers Aman Ullah Khan on his first death anniversary....... Re-arrest of senior Hurriyat leader Masarat Alam Bhat "State Terrorism and disgrace for Indian judicial system.....Mehbooba Mufti illustrates the egoistic and colonial approach of Indian authorities (Hurriyat ).....India has waged war against unarmed Kashmiris: Mirwaiz.... Indian rulers and their Kashmiri stooges had failed to put Kashmiris into submission(Malik)....Police deliberately ruining students career: Jama'at-e-Islami...............Thousands attend funeral of martyred mujahid in Budgam,Muhammad Ashraf Sehrai lead funeral prayers. ..... Instead of containing criminal elements, is backing ''cow vigilantes''terrorists..... Thousands of Sikhs protested in New York demanding for sovereign state in India.....Mirwaiz pays tributes to slain militants....Police foils Geelani's book release function: Hurriyat (G)....Terrorist, rogue Hindutva forces can't extend their agenda in JK: Andrabi,,,,,India's military crackdown in IHK, calls it cruelty and cowardice(New York Times),,,,,.
Details
September 05
پاکستان کی 18 کروڑ عوام کشمیریوں کی پشت پر ہے ،سراج الحق

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کی مرکزی مجلس شوریٰ کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کامیاب سیاسی حکمت عملی کے باعث جماعت اسلامی کوپارلیمانی رول ملا ہے تحریک آزادی کشمیر کی تقویت کے لیے بیس کیمپ کے حقیقی کردار کی بحالی کے لیے اس نمائندگی کو برﺅکار لایاجائے ،آزاد خطے اور گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کے لیے میں سینیٹ میں ترجمانی کروں گا،وفاقی حکومت اپنے صوبوں کے مساوی حقوق آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کو فراہم کرے ،سی پیک میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو شامل کرنے کے حوالے سے ہر فورم پر نمائندگی کروں گا،شوریٰ کے اجلاس میں امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی،سابق امیر جماعت اسلامی سردار اعجاز افضل خان،نائب امراءڈاکٹر مشتاق،ڈاکٹر خالد محمود،نورالباری،شیخ عقیل الرحمان،محمود الحسن چودھری،مشتاق ایڈووکیٹ سیکرٹری جنرل ارشد ندیم ایڈووکیٹ سمیت امراءاضلاع نے خطاب کیا،شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ برہان وانی کی شہادت کے بعد جماعت اسلامی پاکستان نے اپنی تمام دیگر سرگرمیوں کو معطل کرتے ہوئے گذشتہ 3ماہ سے مسلسل تحریک آزادی کشمیر کو فوکس کیے ہوئے ہے اس کے لیے ریلیاں کانفرنسز،مارچ کیے جارہے ہیں تاکہ عوام الناس کو تحریک کی پشت پر لایاجا سکے اسلام آباد میں ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں حکومت اور اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے متفقہ طور پر کشمیر کی آزادی کے ون پوائنٹ ایجنڈے پر اتفاق کر کے اس پر کام کرنے کا عہد کیا،ہم اہل کشمیر کو یقین دلاتے ہیں کہ کشمیر کی آزادی کی اس جدوجہدکو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے کردار ادا کریں گے،ہم حکومت پاکستان سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشمیریوں کی پشتیبانی کا حق ادا کریں،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش میں نظریہ پاکستان اور پاک فوج کا ساتھ دینے والوں کو بنگلہ دیشی حکومت ہندوستان کے کہنے پر سزائیں دے رہی ہے حکومت پاکستان،پاک فوج اپنا مطلوبہ کردار ادا کرے،انہوں نے جماعت اسلامی آزاد کشمیر کو ہدایت کی کہ وہ آزاد کشمیر میں موافق حالات سے استفادہ کرتے ہوئے ہر سطح پر تنظیم کو موثر کریں لوگوں کو جماعت میں شامل کریں ،آزاد کشمیر میں جاگیردارانہ اور سرمایہ دارانہ نظام موجود نہیں ہے آزاد کشمیر کے معاشرے میں کام کرنا آسان ہے اور اس سے استفادہ کرتے ہوئے آزاد خطے کو تحریک آزادی اور پاکستان کے لیے ماڈل بنائیں ،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہا کہ جماعت اسلامی کشمیرکی آزادی اور آزاد خطے میں نظام کی اصلاح کرنے کے لیے جدوجہد کررہی ہے سالانہ جائزے میں تنظمیں میں وسعت ہوئی ہے نئے افراد شامل ہوئے ہیں پارلیمانی نمائندگی حاصل ہوئی ہے جو خوش آئند ہے اور اس کو بیس بنا کر پیش قدمی کی ضرورت ہے ،بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے لیے جماعت اسلامی حکمت عملی تشکیل دے رہی ہے اور اس میں بھی بھرپور نمائندگی حاصل کریں گے ۔.

. .....

Find us on facebook
Find us on twitter
News Archives
December 2016
Sun Mon Tues Wed Thu Fri Sat
01 02 03
04 05 06 07 08 09 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30
     
News Archives
November 2016
Sun Mon Tues Wed Thu Fri Sat
01 02 03 04 05
06 07 08 09 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29 30
     
News Archives
September 2016
Sun Mon Tues Wed Thu Fri Sat
01 02 03
04 05 06 07 08 09 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30